BSEC SHALL ZONE

BSEC SHALL ZONE

BALOCH STUDENTS EDUCATIONÀL COMMITTEE

test

Post Top Ad

picture slide

BSEC Slides

Previous Next

Friday, August 5, 2022

مورخہ 1اگست 2022کو سینٹرل کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت سیکٹری جنرل زین بلوچ کوئٹہ میں منعقد ہو جس میں مرکزی کمیٹی کے ممبران کے ساتھ مرکزی کیبنٹ کے دوست بھی شریک ہو ۔اجلاس کی مختلف مسائل اور طلباء سیاست اور تعلیمی اداروں میں درپیش مشکلات زیر بحث رہے۔ یہ سینٹرل کمیٹی کا ایک بہت اہم میٹنگ تھا جس میں مرکزی اور شال زون کے عہدداروں نے شرکت کی جن میں سیکرٹری جنرل ذین بلوچ ِ۔مرکزی انفارمیشن سیکرٹری شہاب عطاء ِ۔جنرل سیکرٹری شال زون اعجاز علی بنگلزئی ۔۔اور انفارمیشن سیکرٹری شال زون سیدبایزید ۔اور سینٹرل کمیٹی کے ممبر سنگت لطیف بھی موجود تھے۔




 با مورخہ 1اگست 2022کو سینٹرل کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت سیکٹری جنرل زین بلوچ کوئٹہ میں منعقد ہو جس میں مرکزی کمیٹی کے ممبران کے ساتھ مرکزی کیبنٹ کے دوست بھی شریک ہو ۔اجلاس کی مختلف مسائل اور طلباء سیاست اور تعلیمی اداروں میں درپیش مشکلات زیر بحث رہے۔

یہ سینٹرل کمیٹی کا ایک بہت اہم میٹنگ تھا جس میں مرکزی اور شال زون کے عہدداروں نے شرکت کی جن میں سیکرٹری جنرل ذین بلوچ ِ۔مرکزی انفارمیشن سیکرٹری  شہاب عطاء ِ۔جنرل سیکرٹری شال زون اعجاز علی بنگلزئی ۔۔اور انفارمیشن سیکرٹری شال زون سیدبایزید ۔اور سینٹرل کمیٹی کے ممبر سنگت لطیف بھی موجود تھے۔

جس میں بہت سارے موضوعات پر  طویل بات چیت ہوا جن میں سرفہرست ہیں 


1)أئین کی بالا دستی اور أئینی امور پر بات چیت ھوئ..



2)کونسل سیشن کے طرف جانے پر غور۔کیونکہ کونسل سیشن کے أئنی عمل ہیں جو تنظیم کی آزاد اجلاس ہیں  مدت پوری ہونے کی وجہ سے کونسل سیشن کی ضرورت محسوس ہوتی ہے ۔


3)تعلیم پر اور مفید طریقے سے کیسے کام کرسکتے ہیں اور کیسے اپنے بلوچ طلبہ اور طالبات کہ درپیش مشکلاتوں کوأسان سے أسان تر بنائیں اور طلبہ اور طالبات کو کیسے أسانی سے نۓ مواقع فراہم کرسکتے ہیں ۔

4) تنظیم کی کارکردگی پر تنکیدی نشست رکہا گیا اور تنظیم کے محتلف ادور میں محتلف کیبنٹ ممبر نے تنظیم کو محتلف تور طریقے سے چیر کیا اور تنظیم کی اپنے نظریاتی آئین کے ساتھ گامزن رہا۔


5)تنظیمی ڈسیپلین(discipline) پر غور کیا۔جس میں طویل بحث ہوا کہ کیسے ڈسیپلین(discipline) کو برکرار رکھا جائے ۔اور فیصلہ ہوا کہ ڈسیپلین(discipline) پر کوئی غفلت برداشت نہی ہوگی۔.


6)حالیہ دور کے معملات اور ان سے جڑے مختلف مسلوں کو اجاگر  کیاگیا ۔اور یہ نشست تین گھنٹہ چلتا رہا ۔أخر میں اسی جزبے کے ساتھ میٹنگ اپنے اختتام پر جا پہنچا کہ اپنے بھرپور محنت اور لگن سے بلوچ طلبہ اور طالبات کو درپیش مسلوں کواجاگر کرینگے اور ان کے تعلیم سے جڑے مشکلوں کو حل کرکے ان کو مزید أسانیاںدینگے۔ان شا اللہ ۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment