بلوچ اسٹوڈنٹ ایجوکیشنل کمیٹی کی شال زون کی سینئر باڈی کی میٹنگ ہوئ ۔میٹنگ کی کالBSEC کے شال زون کے صدر عالم بلوچ نے دیا.جس میں شال زون کے تمام عہدے داروں نے شرکت کی۔ مرکزی سیکرٹری جنرل ذین بلوچ نے پورے عزم کے ساتھ میٹ
نگ کا أغاز کیا۔ ۔۔۔میٹنگ میں اہم موضوعات پر بات چیت ہوئ۔جو کہ مندر جہ ذیل ہیں ۔
1)أئینی موقف پر بات چیت ہوئ جو کہ پہلے تین چیزوں پر مشتمل تھا جس میں اب ایک اور چیز شامل کیا گیا۔یعنی پہلے ہمارا أئن میں(1) بلوچ لٹریچر (2) کلچر اور(3) تعلیم, شامل تھا اب ایک اور چیز شامل کیاگیا ہے جو کہ Blood donation ہے
یہ اسلیے. کہ روڈ حادثہ یا تھیلیسیمیا جیسے مرض میں مبتلا شخص جن کو خون کی ضرورت ہوگا ان کو بروقت مہیا کیا جا ۓ گا
بلڈ ڈونیشن blood donation یعنی کہ ایک blood bank بنایا جا ۓگا جس میں مختلف گروپ کے خون دستیاب کیا جائے گا ۔یا اسٹو ڈنٹس کے blood گروپ اور موبائیل نمبر رکھا جائے گا اور ضرورت کے وقت میچنگ گروپ کے شخص کو بلالیا جائے گا ۔
2) تنظیمی ڈھانچا اور یونٹ باڈیچیت ہوا۔
سینئر میٹنگ میں یہ فیصلا ہوا کہ دو اور نۓ زون (1) پنجگور زون اور (2)پسنی زون بنایا جائے گا ۔
4)مزید تنظیم کاری پر بات چیت ہوا جس میں cc نے اپنے کچھ سفارشات دیے جیسا کہ نۓ أنے والے یونٹ میں کچھ تبدیلیاں ہوںگی کہ کچھ نۓ عہدے متعارف کیے جائیںگے جیسے کہ
..President
..voice president
..general secretary
..dupty general secretary
..library secretary
..information secretary
..health secretary
..hostel secretary
..finance secretar
نۓأنے والے یونٹ میں مندر جہ بالا عہدوں کا تبدیلی کیا جائے گا۔
. . . . . . انشا الله . . . . . . . .
Regards: Shall Zonal Information secretary Syed Bayazeed.
No comments:
Post a Comment