BSEC SHALL ZONE

BSEC SHALL ZONE

BALOCH STUDENTS EDUCATIONÀL COMMITTEE

test

Post Top Ad

picture slide

BSEC Slides

Previous Next

Wednesday, September 8, 2021

بلوچ اسٹوڈنٹس ایجوکیشنل کمیٹی شال زون کا سینیر باڈی اجلاس زیر صدارت شال زون صدر عالم بلوچ منعقد ہوا

 بلوچ سٹوڈنٹ ایجوکیشنل کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئ جس میں شال زون کےتمام  عہدے دار کو شرکت کی دعوت دی گئ میٹنگ کی کال زونل صدر عالم بلوج کی کال پر زونل انفارمیشن سیکرٹری سید بایزیدبلوج کی سربراہی میں پورے کورم کے ساتھ اجلاس شروع کیا گیا جس میں زونل انفارمیشن سیکرٹری سید بایزیدکی ریکویسٹ پرمرکزی انفارمیشن سیکرٹری شہاب عطاء بلوچ نے بھی شرکت کی ۔تمام تر ذمہ داریاں زیر صدارت زونل انفارمیشن سیکرٹری سید بایزیدبلوچ سے اجلاس کا أغاز کیا گیا اجلاس میں اہم موضوعات پر بات چیت ہوئ جو مندر جہ ذیل ہیں 

1)بلوچستان ایگریکلچر یونٹ اور کالج کے مسائل پر بات چیت ہوئ۔. 

(2) نۓأنے والے اسٹوڈنٹس اور ان کے مسائل کے بارے میں بات چیت ہوئ۔


3)BSEC ایگریکلچر یونٹ کے کیبینیٹ کے پوری طرح فال نا ہونے پر بات چیت ہوئ

 

4)نۓ أنے والے اسٹوڈنٹس کی ویلکم پارٹی پر بات چیت کی گئ۔


5)سب سے اہم اشو ۔ ایک جیونئر فرسٹ سمسٹر کے سٹوڈنٹ کی سینئر سٹوڈنٹ و عہدے دار کے ساتھ مس بی ہیویئر پر بات چیت کی گئ۔


جس پر مرکزی انفارمیشن سیکرٹری شہاب عطا بلوچ نے بھی ان تمام موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اور أخر میں  تمام عہدے داروں نےیہ عزم کیا کہ ہم مل بیٹھ کے ان تمام مسلوں کو حل کرنے کی کوششں  کرینگے اور یونٹ کے مسلوں کو حل کرنے میں تعاون کرینگے ۔۔

انشا اللہ ہہ ہمارا عزم ہے کہ ایجوکیشن کے درپیش مسائل جو بلوچ  اسٹوڈنٹس کو درپیش ہیں ان تمام مسائل پر ہم اپنا بھرپور کوشش کرکے مثبت تنظیم کاری کرکے ان تمام مسائل  کے حل تک اپنا کوشش جاری  رکھیں گے۔انشا الله


No comments:

Post a Comment