بلوچ سٹوڈنٹس ایجوکیشنل کمیٹی شال زون سینیر باڈی،اجلاس زیر صدارت مرکزی سیکرٹری جنرل ذین بلوچ منعقد ہوا اجلاس میں سی سی ممبر وقاس بلوچ زونل جنرل سیکرٹری اجاز بلوچ ڈپٹی جنرل سیکرٹری دین محمد د بلوچ انفارمیشن سیکرٹری بایزید شاہ نے کورم کا حصہ رہے ۔اجلاس کی صدارت زین بلوچ نے کی اجلاس میں موجود تنظیمی کارکردگی پر نظر ثانی ہو اور موجود طلباء کے درپیش مسائل پر تفصیلی بحث ہو اور ایگریکلچر یونٹ درپیش مسائل سے مرکزی سیکرٹری جنرل کو گوش گزار کیا گیا اور موجود کابینہ کے مدد پورا ہونے کا عمل مرکزی دوست علم لایا گیا اور نیا کابینہ کے لیے جمہوری طریقے سے یونٹ الکشن کروانے کا آرگنائزنگ گاڑی کی تشکیل دینے کا عمل تھے پایا۔ جس مین آرگنائز شیر زمان اور ڈپٹی آرگنائز آدم بلوچ اور عامر بلوچ پر تمام کابینہ متفق ہوا۔ اور شال زون جنرل کو نیا کابینہ بنانے کے آنلائن لنک کے ذریعے فارم وصول کرنے کو کہا گیا۔نئے کابینہ کی حلف برداری تک تمام
تنظیمی ذمہ داری آرگنائزر باڈی ک کے حوالے ہوگا۔
(چند اہم باتیں)
الیکشن لڑنا تمام ممبر کا بنیادی اور جمہوری حق ہے ہے ہر وہ جس کو چھ مہینے پورے ہوا ہو تنظیم کے یونٹ گاڑی میں حصہ لے سکتا ہے ہے اور ایک ۔
سے زیادہ وعدے پر اپنی فارم جمع کر سکتا ہے الیکشن فارم بذریعہ آن لائن لنک جمع ہوتے ہیں جس دو دن کے بعد یونٹ باڈی کام پورا ہوتا ہے ہے ۔یونٹ باڈی کے عہدے مندرجہ ذیل ہیں
صدر، ،نائب صدر، جنرل سیکرٹری، پٹی جنرل سیکرٹری، انفارمیشن سیکرٹری ،فنانس سیکرٹری اسپورٹ سیکرٹری، اور لائبریری سیکرٹری ہونگے۔
آن لائن فارم نیچے دیئے گئے لنک پر جمع کیا جا سکتاہے 2021-12-10تک جمع کر سکتے ہیں پر لنک ڈاؤن ہو جائے گا۔
https://surveyheart.com/form/6116b4381c04e4422e991d09
No comments:
Post a Comment