BSEC SHALL ZONE

BSEC SHALL ZONE

BALOCH STUDENTS EDUCATIONÀL COMMITTEE

test

Post Top Ad

picture slide

BSEC Slides

Previous Next

Saturday, November 20, 2021

Baloch students educational Committee shall zone conduit a meeting with admin BAC QUETTA



بلوچ اسٹوڈنٹ ایجوکیشنل کمیٹی کی میٹنگ وائس پرنسپل کے  ساتھ منعقد ہوئ جس میں ایگریکلچر یونٹ کےجونئر وائس پریسیڈنٹ سجاد مستوئ ۔شال زون کے انفارمیشن سیکرٹری سید بایزید اور شال زون کے جنرل سیکرٹری اعجاز علی شامل تھے۔۔۔میٹنگ میں اہم موضوعات پر بات چیت ہوئ جو مندرجہ ذیل ہیں ۔

1) کلاسز کے حوالے سے بات چیت ہوئ جس میں کھوسو صاحب نے کہا کہ کلاسز تب ہی شروع ہونگی جب بلوچستان یونیورسٹی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا تب تک کلاسز کا أ غاز نہی ہوگا۔۔ہمیں بھی بلوچستان یونیورسٹی کی طرف سے سخت أرڈر دئیے گئے ہیں جب تک ہم نہ کہیں تب تک نوٹیفکیشن نہی نکالنا ہے

2) اگر بلوچستان یونیوسٹی کا مسئلہ مسلسل مزید رہا تو ممکن ہے کہ ہمیں مجبور ًُ online classes کروانی پڑے ۔

3) نیو ایڈمیشن کے بارے میں بھی بات چیت  ہوئ جس میں انہوں نے کہا کہ سارا نظام درہم برہم ہے ۔۔۔جب کلاسز اسٹارٹ ہوئ تو تب ہم اس کے بارے میں حل نکالینگے

No comments:

Post a Comment