بلوچ سٹوڈنٹ ایجوکیشنل کمیٹی* کا مرکزی کانفرنس بمقام شال منعقد ھوا جس میں شال زون کے تمام تر یونٹ (جس میں ایگریکلچر یونٹ، پولی ٹیکنیک کالج، یونیورسٹی آف بلوچستان، اور بیوٹیمس) نے اپنی شرکت یقینی بنائی. اجلاس کا کورم پورے ہوتے ہی پولی ٹیکنیکل یونٹ نے تمام تر ذمہ داری نبھاتے ہوئے زیر صدارت *مرکزی سیکرٹری جنرل زین بلوچ* سے اجلاس کا آغاز کروایا
۔ اجلاس میں کانفرنس کا اہم موضوع کووڈ -19 کے اثرات بلوچستان کے تعلیمی ادارے اور بلوچ سٹوڈنٹس پر تھی۔اجلاس میں pandemic situation پر بات ہوتے ہوئے تمام اسٹوڈنٹ کو متوجہ کر کے اس گیپ کو ختم کر کے دوبارہ از سر نو دوبارہ تعلیمی اداروں میں اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کو دوبارہ سے فعل کرنا اور اسٹوڈنٹ روابت کو دوبارہ سے برقرار رکھنے کے لئے اور جو لیکچر مس ہو گئے ہیں ان کو دوبارہ سے ریکور کرنا زیر بحث رہے اس کے ساتھ ساتھ ملک و بین الاقوامی صورتحال پر نظر ثانی ہوی اور تمام تر سٹوڈنٹ کو اس کے pandemic situation پر آگاہ کر دیا گیا اور اس situation سے نمٹنے کے لیے نئے تنظیمی امور پر بحث ہوئے.
شال زون کے ٹینیور پورا ہونے کا اعلان آج کے اجلاس میں زیر بحث رہا جس میں *احسان بگٹی* بطور *ایکٹنگ شال زون صدر* نومینیٹ ہوئے (ایگریکلچر یونٹ سے) اور *یونیورسٹی آف بلوچستان* یونٹ سے *سنگت عاطف بلوچ* *ایکٹنگ ڈپٹی صدر* چارج سونپا گیا اور باقی تر عہدوں کے لیے جنرل باڈی کا اجلاس بمقام ایگریکلچر یونیورسٹی میں منعقد ہوگا اور جنرل باڈی اجلاس کا جلد ہی کال مرکزی ترجمان *BSEC* سے اعلان کر دیا جائے گا۔
*مرکزی ترجمان شہاب عطاء*
*BSEC INFO CELL*
No comments:
Post a Comment