بلوچ اسٹوڈنٹس ایجوکیشنل کمیٹی (ایگریکلچر کالج یونٹ) شال زون کا یونٹ باڈی اجلاس زیر صدارت یونٹ آرگنائزر مقصود بلوچ کے منعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمان خاص شال زون کے آرگنائزر جاوید بلوچ جب کہ اعزازی مہمان مرکزی آرگنائزنگ ذین بلوچ تھے۔ اجلاس کی کارروائی ڈپٹی یونٹ سیکریٹری نے چلائی ۔ اجلاس میں تنظیمی امور، آئندہ کالائحہ عمل اور سیکریٹری رپورٹ سمیت دیگر ایجنڈے زیرِ بحث رہے
Balochistan
April 30, 2023
0
بلوچ اسٹوڈنٹس ایجوکیشنل کمیٹی (ایگریکلچر کالج یونٹ) شال زون کا یونٹ باڈی اجلاس منعقد ہو ، جہانگیر بلوچ یونٹ صدر جب کہ مقصود بلوچ جنرل سیک...